Surah Al Mujadilah Ayat 16 (58:16)
The Pleading Woman · Juz 28 · Madani
اِتَّخَذُوْۤا اَیْمَانَهُمْ جُنَّةً فَصَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ فَلَهُمْ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ 16
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariانہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنالیا ہے توانہوں نے اللہ کی راہ سے روکا تو ان کے لیے رسوا کردینے والا عذاب ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanانھوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنالیا ہے تو اللہ کی راہ سے روکا تو ان کے لیے خواری کا عذاب ہے۔