Surah Al Mujadilah Ayat 17 (58:17)
The Pleading Woman · Juz 28 · Madani
لَنْ تُغْنِیَ عَنْهُمْ اَمْوَالُهُمْ وَ لَاۤ اَوْلَادُهُمْ مِّنَ اللّٰهِ شَیْــٴًـاؕ-اُولٰٓىٕكَ اَصْحٰبُ النَّارِؕ-هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ 17
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariان کے مال اور ان کی اولاد اللہ کے سامنے انہیں ہر گز کچھ کام نہ دیں گے، وہ دوزخی ہیں ،وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanان کے مال اور ان کی اولاد اللہ کے سامنے انھیں کچھ کام نہ دیں گے وہ دوزخی ہیں اُنھیں اس میں ہمیشہ رہنا۔