Surah Al Mulk Ayat 4 (67:4)
The Sovereignty · Juz 29 · Makki
ثُمَّ ارْجِـعِ الْبَصَرَ كَرَّتَیْنِ یَنْقَلِبْ اِلَیْكَ الْبَصَرُ خَاسِئًا وَّ هُوَ حَسِیْرٌ 4
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariپھر دوبارہ نگاہ اٹھا کر دیکھ، نگاہ تیری طرف ناکام ہو کر تھکی ماندی پلٹ آئے گی۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanپھر دوبارہ نگاہ اٹھا نظر تیری طرف ناکام پلٹ آئے گی تھکی ماندی۔