Surah Al Qalam Ayat 41 (68:41)
The Pen · Juz 29 · Makki
اَمْ لَهُمْ شُرَكَآءُۚۛ-فَلْیَاْتُوْا بِشُرَكَآىٕهِمْ اِنْ كَانُوْا صٰدِقِیْنَ 41
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariیا ان کیلئے کچھ شریک ہیں تو وہ اپنے شریکوں کو لے آئیں اگر سچے ہیں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanیا ان کے پاس کچھ شریک ہیں تو اپنے شریکوں کو لے کر آئیں اگر سچے ہیں ۔