Surah Al Qalam Ayat 50 (68:50)
The Pen · Juz 29 · Makki
فَاجْتَبٰىهُ رَبُّهٗ فَجَعَلَهٗ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ 50
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتو اسے اس کے رب نے چن لیا اور اپنے قربِ خاص کے حقداروں میں کرلیا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتو اسے اس کے رب نے چن لیا اور اپنے قُربِ خاص کے سزاواروں میں کرلیا۔