Surah Al Qalam Ayat 9 (68:9)
The Pen · Juz 29 · Makki
وَدُّوْا لَوْ تُدْهِنُ فَیُدْهِنُوْنَ 9
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariانہوں نے تو یہی خواہش رکھی کہ کسی طرح تم نرمی کرو تو وہ بھی نرم پڑجائیں۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanوہ تو اس آرزو میں ہیں کہ کسی طرح تم نرمی کروتو وہ بھی نرم پڑجائیں ۔