Surah Al Haqqah Ayat 24 (69:24)
The Reality · Juz 29 · Makki
كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا هَنِیْٓــٴًـۢا بِمَاۤ اَسْلَفْتُمْ فِی الْاَیَّامِ الْخَالِیَةِ 24
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attari(کہا جائے گا:) گزرے ہوئے دنوں میں جو تم نے آگے بھیجا اس کے بدلے میں خوشگواری کے ساتھ کھاؤ اور پیو۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanکھاؤ اور پیو رچتا ہوا صلہ اس کا جو تم نے گزرے دنوں میں آگے بھیجا۔