Surah Al Araf Ayat 107 (7:107)
The Heights · Juz 9 · Makki
فَاَلْقٰى عَصَاهُ فَاِذَا هِیَ ثُعْبَانٌ مُّبِیْنٌﭕ 107
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتو موسیٰ نے اپنا عصا ڈال دیا تو وہ فورا ً ایک ظاہر اژدہا بن گیا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتو موسیٰ نے اپنا عصا ڈال دیا وہ فورا ً ایک ظاہر اژدہا ہوگیا۔