Surah Al Araf Ayat 139 (7:139)
The Heights · Juz 9 · Makki
اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ مُتَبَّرٌ مَّا هُمْ فِیْهِ وَ بٰطِلٌ مَّا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ 139
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariبیشک یہ لوگ جس کام میں پڑے ہوئے ہیں وہ سب برباد ہونے والا ہے اور جو کچھ یہ کررہے ہیں وہ سب باطل ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanیہ حال تو بربادی کا ہے جس میں یہ لوگ ہیں اور جو کچھ کررہے ہیں نرا باطل ہے۔