Surah Al Araf Ayat 177 (7:177)
The Heights · Juz 9 · Makki
سَآءَ مَثَلَا-ﰳالْقَوْمُ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا وَ اَنْفُسَهُمْ كَانُوْا یَظْلِمُوْنَ 177
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariکتنی بری مثال ہے ان لوگوں کی جنہوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا اور وہ اپنی جانوں پر ہی ظلم کیا کرتے تھے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanکیا بری کہاوت ہے ان کی جنہوں نے ہماری آیتیں جھٹلائیں اور اپنی ہی جان کا برا کرتے تھے۔