Surah Al Araf Ayat 25 (7:25)
The Heights · Juz 8 · Makki
قَالَ فِیْهَا تَحْیَوْنَ وَ فِیْهَا تَمُوْتُوْنَ وَ مِنْهَا تُخْرَجُوْنَ 25
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attari۔(اللہ نے) فرمایا : تم اسی میں زندگی بسر کرو گے اور اسی میں مرو گے اور اسی سے اٹھائے جاؤ گے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanفرمایا اسی میں جیوگے اور اسی میں مرو گے اور اسی میں سے اٹھائے جاؤ گے۔