Surah Al Ma'arij Ayat 11 (70:11)
The Ascending Stairways · Juz 29 · Makki
یُّبَصَّرُوْنَهُمْؕ-یَوَدُّ الْمُجْرِمُ لَوْ یَفْتَدِیْ مِنْ عَذَابِ یَوْمِىٕذٍۭ بِبَنِیْهِ 11
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariوہ ان کو دکھائے جارہے ہوں گے۔مجرم آرزو کرے گا، کاش!اس دن کے عذاب سے چھوٹنے کے بدلے میں اپنے بیٹے دیدے ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanہوں گے انہیں دیکھتے ہوئے مجرم آرزو کرے گا کاش اس دن کے عذاب سے چھٹنے کے بدلے میں دے دے اپنے بیٹے۔