Surah Al Mudassir Ayat 49 (74:49)
The Cloaked One · Juz 29 · Makki
فَمَا لَهُمْ عَنِ التَّذْكِرَةِ مُعْرِضِیْنَ 49
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتو انہیں کیا ہوا نصیحت سے منہ پھیرے ہوئے ہیں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتو انہیں کیا ہوا نصیحت سے منہ پھیرتے ہیں ۔
Tafseer (Urdu)
{فما لهم: تو انہیں کیا ہوا۔} اس ایت اور اس کے بعد والی دو ایات کا خلاصہ یہ ہے کہ مشرکین نادانی اور بے وقوفی میں گدھے کی طرح ہیں کہ جس طرح شیر کو دیکھ کر خوفزدہ ہو کر گدھا بھاگتاہے اسی طرح یہ لوگ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کی تلاوت قرآن سن کر ان سے بھاگتے ہیں اور قران کی نصیحتوں سے اعراض کرتے ہیں ۔( خازن المدثر تحت الایۃ: ۴۹-۵۱ ۴ / ۳۳۲)