Surah Al Qiyamah Ayat 29 (75:29)
The Resurrection · Juz 29 · Makki
وَ الْتَفَّتِ السَّاقُ بِالسَّاقِ 29
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے گی۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے گی۔
Tafseer (Urdu)
{و التفت الساق بالساق: اور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے گی۔} اس ایت کا ایک معنی یہ ہے کہ موت کی سختی اور کرب سے انسان کے پاؤں ایک دوسرے سے لپٹ جائیں گے ۔دوسرا معنی یہ ہے کہ دونوں پاوں کفن میں لپیٹ دئیے جائیں گے ۔تیسرا معنی یہ ہے کہ ایک سختی کے ساتھ دوسری سختی جمع ہو جائے گی یعنی ایک تودنیا سے جدائی کی سختی ہو گی اور اس کے ساتھ موت کی سختی بھی ہوگی یا ایک تو موت کی سختی ہو گی اور اس کے ساتھ آخرت کی سختیاں بھی مل جائیں گی۔( تفسیرقرطبیالقیامۃتحت الایۃ:۲۹۱۰ / ۸۳الجزء التاسع عشرخازنالقیامۃتحت الایۃ:۲۹۴ / ۳۳۶-۳۳۷ملتقطا)