Surah Al Insan Ayat 10 (76:10)
The Man · Juz 29 · Madani
اِنَّا نَخَافُ مِنْ رَّبِّنَا یَوْمًا عَبُوْسًا قَمْطَرِیْرًا 10
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariبیشک ہمیں اپنے رب سے ایک ایسے دن کا ڈر ہے جو بہت ترش، نہایت سخت ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبے شک ہمیں اپنے رب سے ایک ایسے دن کا ڈر ہے جو بہت تُرش نہایت سخت ہے۔