Surah Al Insan Ayat 16 (76:16)
The Man · Juz 29 · Madani
قَوَؔارِیْرَاۡ مِنْ فِضَّةٍ قَدَّرُوْهَا تَقْدِیْرًا 16
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariچاندی کے شفاف شیشے جنہیں پلانے والوں نے پورے اندازہ سے (بھر کر) رکھا ہوگا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanکیسے شیشے چاندی کے ساقیوں نے انھیں پورے اندازہ پر رکھا ہوگا ۔