Surah Al Insan Ayat 18 (76:18)
The Man · Juz 29 · Madani
عَیْنًا فِیْهَا تُسَمّٰى سَلْسَبِیْلًا 18
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attari( زنجبیل) جنت میں ایک چشمہ ہے جس کا نام سلسبیل رکھا جاتا ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanوہ ادرک کیا ہے جنت میں ایک چشمہ ہے جسے سَلْسَبِیْل کہتے ہیں ۔