Surah Al Insan Ayat 3 (76:3)
The Man · Juz 29 · Madani
اِنَّا هَدَیْنٰهُ السَّبِیْلَ اِمَّا شَاكِرًا وَّ اِمَّا كَفُوْرًا 3
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariبیشک ہم نے اسے راستہ دکھا دیا ، (اب) یا شکرگزار ہے اور یا ناشکری کرنے والا ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبے شک ہم نے اسے راہ بتائی یا حق مانتا یا ناشکری کرتا ۔