Surah Al Mursalat Ayat 7 (77:7)
The Emissaries · Juz 29 · Makki
اِنَّمَا تُوْعَدُوْنَ لَوَاقِعٌﭤ 7
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariبیشک جس بات کا تم سے وعدہ کیا جارہا ہے وہ ضرور واقع ہونے والی ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبے شک جس بات کا تم وعدہ دئیے جاتے ہو ضرور ہونی ہے ۔