Surah An Naba Ayat 18 (78:18)
The Tidings · Juz 30 · Makki
یَّوْمَ یُنْفَخُ فِی الصُّوْرِ فَتَاْتُوْنَ اَفْوَاجًا 18
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariجس دن صور میں پھونک ماری جائے گی تو تم فوج در فوج چلے آؤ گے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanجس دن صور پھونکا جائے گا تو تم چلے آؤ گے فوجوں کی فوجیں ۔