Surah An Naba Ayat 20 (78:20)
The Tidings · Juz 30 · Makki
وَّ سُیِّرَتِ الْجِبَالُ فَكَانَتْ سَرَابًاﭤ 20
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور پہاڑ چلائے جائیں گے تو وہ ایسے ہوجائیں گے جیسے باریک چمکتی ہوئی ریت جو دور سے پانی کا دھوکا دیتی ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور پہاڑ چلائے جائیں گے کہ ہوجائیں گے جیسے چمکتا ریتا دور سے پانی کا دھوکا دیتا۔