Surah An Naba Ayat 35 (78:35)
The Tidings · Juz 30 · Makki
لَا یَسْمَعُوْنَ فِیْهَا لَغْوًا وَّ لَا كِذّٰبًاﭕ 35
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariوہ جنت میں نہ کوئی بیہودہ بات سنیں گے اورنہ ایک دوسرے کوجھٹلانا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanجس میں نہ کوئی بیہودہ بات سنیں اورنہ جھٹلانا ۔