Surah An Naba Ayat 39 (78:39)
The Tidings · Juz 30 · Makki
ذٰلِكَ الْیَوْمُ الْحَقُّۚ-فَمَنْ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰى رَبِّهٖ مَاٰبًا 39
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariوہ سچا دن ہے، اب جو چاہے اپنے رب کی طرف راہ بنالے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanوہ سچا دن ہے اب جو چاہے اپنے رب کی طرف راہ بنالے ۔