Surah Al Anfal Ayat 14 (8:14)
The Spoils of War · Juz 9 · Madani
ذٰلِكُمْ فَذُوْقُوْهُ وَ اَنَّ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابَ النَّارِ 14
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariیہ( سزا ہے) تواس کامزہ چکھواور اس کے ساتھ یہ بھی ہے کہ کافروں کے لئے آگ کا عذاب ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanیہ تو چکھو اور اس کے ساتھ یہ ہے کہ کافروں کو آگ کا عذاب ہے۔
Tafseer (Urdu)
{ذلكم فذوقوه:یہ تو چکھو۔} یعنی اے کفار! غزوہ بدر میں تمہارا قتل اور قید ہونا تو دنیا کی سزا ہے تم اس کا مزہ چکھو اور اس کے ساتھ یہ بھی ہے کہ اخرت میں کافروں کے لئے آ گ کا عذاب ہے۔(جلالین الانفال تحت الایۃ: ۱۴ ص۱۴۸-۱۴۹ خازن الانفال تحت الایۃ: ۱۴ ۲ / ۱۸۴ ملتقطا)