Surah Al Mutaffifin Ayat 13 (83:13)
The Defrauding · Juz 30 · Makki
اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِ اٰیٰتُنَا قَالَ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَﭤ 13
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariجب اس پر ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو کہتا ہے (یہ قرآن) اگلوں کی کہانیاں ہیں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanجب اس پر ہماری آیتیں پڑھی جائیں کہے اگلوں کی کہانیاں ہیں ۔