Surah Al Mutaffifin Ayat 30 (83:30)
The Defrauding · Juz 30 · Makki
وَ اِذَا مَرُّوْا بِهِمْ یَتَغَامَزُوْنَ٘ 30
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور جب وہ ان کے پاس سے گزرتے تو یہ آپس میں (ان پر) آنکھوں سے اشارے کرتے تھے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور جب وہ ان پر گزرتے تو یہ آپس میں ان پر آنکھوں سے اشارے کرتے