Surah Al Buruj Ayat 11 (85:11)
The Mansions of the Stars · Juz 30 · Makki
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ جَنّٰتٌ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ ﲜ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْكَبِیْرُﭤ 11
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariبے شک جو ایما ن لائے اور انہوں نے اچھے کام کئے ان کے لئے ایسے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں رواں ہیں ،یہی بڑی کامیابی ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبے شک جو ایما ن لائے اور اچھے کام کئے ان کے لیے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں رواں یہی بڑی کامیابی ہے ۔