Surah Al Buruj Ayat 9 (85:9)
The Mansions of the Stars · Juz 30 · Makki
الَّذِیْ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِؕ-وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدٌﭤ 9
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariوہ جس کے لئے آسمانوں اور زمین کی سلطنت ہے اور اللہ ہر چیز پر گواہ ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanکہ اسی کے لیے آسمانوں اور زمین کی سلطنت ہے اور اللہ ہر چیز پر گواہ ہے ۔