Surah Al Ghashiyah Ayat 22 (88:22)
The Overwhelming · Juz 30 · Makki
لَسْتَ عَلَیْهِمْ بِمُصَۜیْطِرٍ 22
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتم کچھ ان پر زبردستی کرنے والے نہیں ہو۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتم کچھ ان پر کڑ وڑا نہیں ۔
Tafseer (Urdu)
{لست علیهم بمصیطر: تم کچھ ان پر زبردستی کرنے والے نہیں ہو۔} یعنی اے حبیب! صلی اللہ تعالی علیہ والہ و سلم اپ کی یہ ذمہ داری نہیں کہ اپ انہیں مسلمان کرکے ہی چھوڑیں بلکہ اللہ تعالی کا پیغام احسن طریقے سے پہنچا دینا اپ کا کام ہے ۔ اس کے بعد اگر سارے لو گ کافر رہیں تو اپ کا کچھ نہیں بگڑتاجیسے اگرسورج سے کوئی روشنی نہ لے یا بادل سے فیض نہ لے تو اس سے سورج یا بادل کا نقصان نہیں ہے۔ یا ایت کا یہ مطلب ہے کہ اپ انہیں جبرا مسلمان نہ کریں بلکہ اسلام کی تعلیمات پہنچا کر قبول کرنے یانہ کرنے کا اختیار ان پر چھوڑ دیں ۔