Surah Al Fajr Ayat 14 (89:14)
The Dawn · Juz 30 · Makki
اِنَّ رَبَّكَ لَبِالْمِرْصَادِﭤ 14
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariبیشک تمہارا رب یقینا دیکھ رہا ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبیشک تمہارے رب کی نظر سے کچھ غائب نہیں ۔
Tafseer (Urdu)
{ان ربك لبالمرصاد: بیشک تمہارا رب یقینا دیکھ رہا ہے۔} اس ایت میں گزشتہ قوموں کا احوال ہوسکتا ہے کہ وہ اللہ تعالی سے پوشیدہ نہ تھے بلکہ ان کا ہر حال اللہ تعالی پرکھلا ہوا تھااور انہیں ان کی حرکات کی وجہ سے ہی عذاب دیا گیا اور یونہی موجودہ اور ائندہ کے سارے لوگ بھی اللہ تعالی کی نگہبانی میں ہیں کہ ان میں سے کوئی اللہ تعالی پر پوشیدہ نہیں اور ہر ایک کا ہر عمل ہر حال ہر حرکت اللہ تعالی کے سامنے ہے۔