Surah Al Fajr Ayat 28 (89:28)
The Dawn · Juz 30 · Makki
ارْجِعِیْۤ اِلٰى رَبِّكِ رَاضِیَةً مَّرْضِیَّةً 28
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاپنے رب کی طرف اس حال میں واپس آ کہ تو اس سے راضی ہووہ تجھ سے راضی ہو۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاپنے رب کی طرف واپس ہویوں کہ تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی۔