Surah Al Fajr Ayat 29 (89:29)
The Dawn · Juz 30 · Makki
فَادْخُلِیْ فِیْ عِبٰدِیْ 29
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariپھر میرے خاص بندوں میں داخل ہوجا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanپھر میرے خاص بندوں میں داخل ہو۔
Tafseer (Urdu)
{فادخلی فی عبدی: پھر میرے خاص بندوں میں داخل ہوجا۔} نفس مطمئنہ کو خاص بندگان خدا کے گروہ میں شامل ہوکر جنت میں داخل ہونے کا فرمایا جائے گا۔ اس ایت میں نیک لوگوں کی معیت و قرب کی فضیلت بھی ظاہر ہوتی ہے کہ اللہ تعالی نے پہلے اسے نیک بندوں کی معیت میں جانے کا فرمایا اور پھر جنت میں داخل ہونے کا فرمایا اور یہ حقیقت ہے کہ نیکوں کی صحبت اصلاح قلب اوردخول جنت کا ذریعہ ہے۔