Surah Hud Ayat 95 (11:95)
Hud · Juz 12 · Makki
كَاَنْ لَّمْ یَغْنَوْا فِیْهَاؕ-اَلَا بُعْدًا لِّمَدْیَنَ كَمَا بَعِدَتْ ثَمُوْدُ 95
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariگویا وہ کبھی وہاں رہتے ہی نہ تھے۔ خبردار! دور ہوں مدین والے جیسے قومِ ثمود دور ہوئی۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanگویا کبھی وہاں بسے ہی نہ تھے ارے دور ہوں مدین جیسے دور ہوئے ثمود۔