Surah Hud Ayat 97 (11:97)
Hud · Juz 12 · Makki
اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ مَلَاۡىٕهٖ فَاتَّبَعُوْۤا اَمْرَ فِرْعَوْنَۚ-وَ مَاۤ اَمْرُ فِرْعَوْنَ بِرَشِیْدٍ 97
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariفرعون اور ا س کے درباریوں کی طرف تو انہوں نے فرعون کی پیروی کی حالانکہ فرعون کا کام بالکل درست نہ تھا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanفرعون اور اس کے درباریوں کی طرف بھیجا تو وہ فرعون کے کہنے پر چلے اور فرعون کا کام راستی کا نہ تھا۔