Surah Hud Ayat 99 (11:99)
Hud · Juz 12 · Makki
وَ اُتْبِعُوْا فِیْ هٰذِهٖ لَعْنَةً وَّ یَوْمَ الْقِیٰمَةِؕ-بِئْسَ الرِّفْدُ الْمَرْفُوْدُ 99
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاوراس دنیا میں اور قیامت کے دن ان کے پیچھے لعنت لگادی گئی۔ کیا ہی برا انعام ہے جو انہیں ملا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور ان کے پیچھے پڑی اس جہان میں لعنت اور قیامت کے دن کیا ہی برا انعام جو انہیں ملا۔