Surah Taha Ayat 101 (20:101)
Ta-Ha · Juz 16 · Makki
خٰلِدِیْنَ فِیْهِؕ-وَ سَآءَ لَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ حِمْلًا 101
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariوہ ہمیشہ اس میں رہیں گے اور وہ قیامت کے دن ان کیلئے بہت برا بوجھ ہوگا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanوہ ہمیشہ اس میں رہیں گے اور وہ قیامت کے دن ان کے حق میں کیا ہی برا بوجھ ہوگا۔