Surah Taha Ayat 118 (20:118)
Ta-Ha · Juz 16 · Makki
اِنَّ لَكَ اَلَّا تَجُوْ عَ فِیْهَا وَ لَا تَعْرٰى 118
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariبیشک تیرے لیے جنت میں یہ ہے کہ نہ تو بھوکا ہوگا اور نہ ہی ننگا ہوگا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبیشک تیرے لیے جنت میں یہ ہے کہ نہ تو بھوکا ہو نہ ننگا ہو۔