Surah Taha Ayat 119 (20:119)
Ta-Ha · Juz 16 · Makki
وَ اَنَّكَ لَا تَظْمَؤُا فِیْهَا وَ لَا تَضْحٰى 119
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور یہ کہ نہ کبھی تو اس میں پیاسا ہوگا اور نہ تجھے دھوپ لگے گی۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور یہ کہ تجھے نہ اس میں پیاس لگے نہ دھوپ۔