Surah Taha Ayat 12 (20:12)
Ta-Ha · Juz 16 · Makki
اِنِّیْۤ اَنَا رَبُّكَ فَاخْلَعْ نَعْلَیْكَۚ-اِنَّكَ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًىﭤ 12
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariبیشک میں تیرا رب ہوں تو تو اپنے جوتے اتار دے بیشک تو پاک وادی طویٰ میں ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبیشک میں تیرا رب ہوں تو تو اپنے جوتے اتار ڈال بیشک تو پاک جنگل طُویٰ میں ہے۔