Surah Taha Ayat 61 (20:61)
Ta-Ha · Juz 16 · Makki
قَالَ لَهُمْ مُّوْسٰى وَیْلَكُمْ لَا تَفْتَرُوْا عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا فَیُسْحِتَكُمْ بِعَذَابٍۚ-وَ قَدْ خَابَ مَنِ افْتَرٰى 61
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariان سے موسیٰ نے فرمایا: تمہاری خرابی ہو ، تم اللہ پر جھوٹ نہ باندھو ورنہ وہ تمہیں عذاب سے ہلاک کردے گا اور بیشک وہ ناکام ہوا جس نے جھوٹ باندھا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanان سے موسیٰ نے کہا تمہیں خرابی ہو اللہ پر جھوٹ نہ باندھو کہ وہ تمہیں عذاب سے ہلاک کردے اور بیشک نامراد رہا جس نے جھوٹ باندھا ۔