Surah Taha Ayat 63 (20:63)
Ta-Ha · Juz 16 · Makki
قَالُـوْۤا اِنْ هٰذٰىنِ لَسٰحِرٰنِ یُرِیْدٰنِ اَنْ یُّخْرِجٰكُمْ مِّنْ اَرْضِكُمْ بِسِحْرِهِمَا وَ یَذْهَبَا بِطَرِیْقَتِكُمُ الْمُثْلٰى 63
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariکہنے لگے: بیشک یہ دونوں یقینا جادوگر ہیں ، یہ چاہتے ہیں کہ تمہیں تمہاری سرزمین سے اپنے جادو کے زور سے نکال دیں اور تمہارا بہت شرف و بزرگی والا دین لے جائیں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبولے بیشک یہ دونوں ضرور جادوگر ہیں چاہتے ہیں کہ تمہیں تمہاری زمین سے اپنے جادو کے زور سے نکال دیں اور تمہارا اچھا دین لے جائیں ۔