Surah Taha Ayat 64 (20:64)
Ta-Ha · Juz 16 · Makki
فَاَجْمِعُوْا كَیْدَكُمْ ثُمَّ ائْتُوْا صَفًّاۚ-وَ قَدْ اَفْلَحَ الْیَوْمَ مَنِ اسْتَعْلٰى 64
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتو تم اپنا داؤ جمع کرلو پھر صف باندھ کر آ جاؤ اور بیشک آج وہی کامیاب ہوگا جو غالب آئے گا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتو اپنا دانؤں پکا کرلو پھر پرا باندھ کر آؤ اور آج مراد کو پہنچا جو غالب رہا۔