Surah Taha Ayat 75 (20:75)
Ta-Ha · Juz 16 · Makki
وَ مَنْ یَّاْتِهٖ مُؤْمِنًا قَدْ عَمِلَ الصّٰلِحٰتِ فَاُولٰٓىٕكَ لَهُمُ الدَّرَجٰتُ الْعُلٰى 75
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور جو اس کے حضور ایمان والا ہوکر آئے گاکہ اس نے نیک اعمال کئے ہوں تو ان کیلئے بلند درجات ہیں۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور جو اس کے حضور ایمان کے ساتھ آئے کہ اچھے کام کئے ہوں تو انہیں کے درجے اونچے ۔