Surah Taha Ayat 76 (20:76)
Ta-Ha · Juz 16 · Makki
جَنّٰتُ عَدْنٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاؕ-وَ ذٰلِكَ جَزٰٓؤُا مَنْ تَزَكّٰى 76
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariہمیشہ رہنے کے باغات ہیں جن کے نیچے نہریں جاری ہیں ،ہمیشہ ان میں رہیں گے اور یہ اس کی جزا ہے جو پاک ہوا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبسنے کے باغ جن کے نیچے نہریں بہیں ہمیشہ ان میں رہیں اور یہ صلہ ہے اس کا جو پاک ہوا۔