Surah Taha Ayat 84 (20:84)
Ta-Ha · Juz 16 · Makki
قَالَ هُمْ اُولَآءِ عَلٰۤى اَثَرِیْ وَ عَجِلْتُ اِلَیْكَ رَبِّ لِتَرْضٰى 84
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariعرض کی :وہ یہ میرے پیچھے ہیں اور اے میرے رب !میں نے تیری طرف اس لئے جلدی کی تاکہ تو راضی ہوجائے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanعرض کی کہ وہ یہ ہیں میرے پیچھے اور اے میرے رب تیری طرف میں جلدی کرکے حاضر ہوا کہ تو راضی ہو۔