Surah Al Hajj Ayat 64 (22:64)
The Pilgrimage · Juz 17 · Madani
لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِؕ-وَ اِنَّ اللّٰهَ لَهُوَ الْغَنِیُّ الْحَمِیْدُ 64
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariجو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب اسی کا ہے اور بیشک اللہ ہی بے نیاز،تمام تعریفوں کامستحق ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاسی کا مال ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اور بیشک اللہ ہی بے نیاز سب خوبیوں سراہا ہے۔