Surah Al Hajj Ayat 69 (22:69)
The Pilgrimage · Juz 17 · Madani
اَللّٰهُ یَحْكُمُ بَیْنَكُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فِیْمَا كُنْتُمْ فِیْهِ تَخْتَلِفُوْنَ 69
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاللہ تمہارے درمیان قیامت کے دن اس بات میں فیصلہ کردے گا جس میں تم اختلاف کر رہے ہو۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاللہ تم میں فیصلہ کر دے گا قیامت کے دن جس بات میں اختلاف کررہے ہو۔