Surah Al Muminun Ayat 113 (23:113)
The Believers · Juz 18 · Makki
قَالُوْا لَبِثْنَا یَوْمًا اَوْ بَعْضَ یَوْمٍ فَسْــٴَـلِ الْعَآدِّیْنَ 113
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariوہ کہیں گے: ہم ایک دن رہے یاایک دن کا بھی کچھ حصہ ٹھہرے ہیں تو گننے والوں سے دریافت فرما۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبولے ہم ایک دن رہے یا دن کا حصہ تو گننے والوں سے دریافت فرما۔