Surah Al Muminun Ayat 114 (23:114)
The Believers · Juz 18 · Makki
قٰلَ اِنْ لَّبِثْتُمْ اِلَّا قَلِیْلًا لَّوْ اَنَّكُمْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ 114
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariفرمائے گا: تم بہت تھوڑا ہی ٹھہرے ہو، اگرتم جانتے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanفرمایا تم نہ ٹھہرے مگر تھوڑا اگر تمہیں علم ہوتا۔