Surah Al Muminun Ayat 43 (23:43)
The Believers · Juz 18 · Makki
مَا تَسْبِقُ مِنْ اُمَّةٍ اَجَلَهَا وَ مَا یَسْتَاْخِرُوْنَﭤ 43
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariکوئی امت اپنی مدت سے نہ پہلے جاتی ہے اور نہ وہ پیچھے رہتے ہیں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanکوئی اُمت اپنی میعاد سے نہ پہلے جائے نہ پیچھے رہے۔